Other Languages - Urdu

ہم نے بیشتر عمومی سوالات (Frequently Asked Questions) اور کورنگ لیٹر کی نقل ان تمام زبانوں میں مہیا کر دی ہے جو NHS Direct میں بالعموم استعمال کی جاتی ہیں۔ انہیں اردو میں پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
آپ یہ سوالنامہ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے آن لائن بھی پُر کر سکتے ہیں۔ یہاں سے آپ آن لائن سروے انگریزی یا دیگر 13 زبانوں میں سے کسی ایک میں منتخب کر سکیں گے۔ اس کے بعد آپ کو اپنا حوالہ نمبر/یوزر نام اور آن لائن پاس ورڈ داخل کرنے کو کہا جائے گا۔ یہ معلومات آپ اپنے سوالنامے کی دستاویز کے پہلے صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔
مکمل سوالنامہ آن لائن ۔۔ یہاں کلک کریں
ایک ٹیلی فون ہیلپ لائن بھی دستیاب ہے جہاں سے آپ اردو میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں یا سوالنامہ ٹیلی فون پر پُر کر سکتے ہیں، اگر آپ کو اس کے لیے منتخب کیا گیا۔
ٹیلی فون پر اردو میں مزید معلومات کے لیے براہ مہربانی فون کریں 0808 238 5379

